برادرم شمشاد نے تو آپ سے سیدھے سبھاؤ برساتی مینڈکوں کی بابت پوچھا تھا۔۔۔
انہیں کیا معلوم تھا جواب میں انہیں کیا کچھ کہا جائے گا!!!
:noxxx::noxxx::noxxx:
آپ کی ہر بات سراسر درست۔۔۔
دل سکون سے بھی بھرتا ہے اور اطمینان سے بھی۔۔۔
اللہ کے نور سے بھی بھرتا ہے اور۔۔۔
خدا کے خاص تعلق سے بھی۔۔۔
ہماری مراد یہی آخری والی تھی!!!
:):):)