نتائج تلاش

  1. سید عمران

    وادی جنت نظیر ناران

    عربی۔۔۔لاچار۔۔۔ یعنی چار بھی نہیں!!! اردو۔۔۔لاچار۔۔۔یعنی چار لے کر آ!!!
  2. سید عمران

    وادی جنت نظیر ناران

    کب تک؟؟؟
  3. سید عمران

    وادی جنت نظیر ناران

    ناظرین، بات کی گہرائی میں اتریں!!!
  4. سید عمران

    وادی جنت نظیر ناران

    یعنی سینے میں دبا کر رکھنا چاہیے؟؟؟
  5. سید عمران

    وادی جنت نظیر ناران

    اگر تم کہو تو ساری ملاقاتوں کے نوٹس لے کر اس ملاقات کا خود سے ایک تھیسس بنادیں؟؟؟
  6. سید عمران

    وادی جنت نظیر ناران

    ہم خود ابھی تک نادان ہیں۔۔۔ چلو شاباش شروع ہوجاؤ!!!
  7. سید عمران

    وادی جنت نظیر ناران

    تمہارا تو عام بھی خاص سے کم نہیں ہوتا۔۔۔ اسی عام کا تذکرہ سرعام کردو!!!
  8. سید عمران

    وادی جنت نظیر ناران

    :LOL::LOL::LOL: باقی کی ملاقاتیں تو بتادیں، بس ایک ناران والی کا ذکر خیر رہ گیا تھا، سو وہ اب سہی!!! :):):)
  9. سید عمران

    وادی جنت نظیر ناران

    یہاں تذکرہ ناران کی کسی خوشگوار ملاقات کا ہورہا ہے!!!
  10. سید عمران

    وادی جنت نظیر ناران

    ویسے ’’وہ‘‘ ملاقات ناران میں نہیں ہوئی تھی!!!
  11. سید عمران

    وادی جنت نظیر ناران

    مجال ہے جو اس ملاقات میں نام کی بھی رنگینی ہو!!!
  12. سید عمران

    ثوبت یا پینڈا (ثرید)

    :hypnotized::hypnotized::hypnotized:
  13. سید عمران

    وادی جنت نظیر ناران

    ہم مٹی ڈالنے کے نہیں، گڑے مردے اکھیڑنے کے شوقین ہیں۔۔۔ جلدی بتاؤ کیا ہوا تھا!!! :at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:
  14. سید عمران

    مون سون کے چھٹے اور طوفانی اسپیل نے کراچی کو ڈبودیا

    الحمد للہ ہمارے علاقہ بلکہ آس پاس بھی ایسا پانی جمع نہیں ہوا جیسا دیگر علاقوں میں ہوا۔۔۔ اور بارش کے دوران جو تھوڑا بہت جمع ہوا تھا وہ بھی بارش رکنے کے بعد جلد ہی اتر گیا۔۔۔ لہٰذا کسی قسم کی تدابیر اختیار کرنے کی نوبت ہی نہ آئی!!!
  15. سید عمران

    مون سون کے چھٹے اور طوفانی اسپیل نے کراچی کو ڈبودیا

    جی وہاں ہمارے کچھ رشتہ دار ابھی تک پانی پانی ہیں!!!
  16. سید عمران

    مون سون کے چھٹے اور طوفانی اسپیل نے کراچی کو ڈبودیا

    اب تو کافی پانی اتر چکا ہے۔ برساتی دریا سوکھ چلے ہیں۔ الحمد للہ!!!
  17. سید عمران

    چائے پئیں

    چلیں اب آپ کو دوسرا آپشن مل گیا ۔۔۔ اگر یہ بھی پسند نہیں آیا تو تیسرے پر بھی غور کیا جاسکتا ہے!!!
  18. سید عمران

    چائے پئیں

    اس شعر میں سے کتاب اور شراب نکال دیں تو باقی کے مناظر آپ کو جابجا نظر آئیں گے۔۔۔ خصوصاً یونیورسٹیز میں!!!
  19. سید عمران

    ناموں کی انوکھی لغت

    اسی سے اطمینان ہوتا ہے کہ ان ہی کی تحریر یے!!!
Top