نتائج تلاش

  1. سید عمران

    مبارکباد نوید صادق محسن ہو گئے

    یہ کون سے سید صاحب ہیں؟؟؟ معلوم ہو تو ہم بھی متاثر ہونے کی کوشش کریں!!!
  2. سید عمران

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    پھر اس سے نجات کیسے ملے گی؟؟؟
  3. سید عمران

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    تھوڑا سانس لے لو، اس کے بعد ڈھونڈ کر دکھاؤ!!!
  4. سید عمران

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    جی اچھا!!!
  5. سید عمران

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    کیوں جاناں کی ’’رحلت‘‘ ہوجائے گی؟؟؟
  6. سید عمران

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ہم پہ غصہ نہ کرو۔۔۔ لڑی ڈھونڈے کے کام پر لگو!!!
  7. سید عمران

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    کچھ دنوں بعد کیا ہوگا؟؟؟
  8. سید عمران

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ہمیں میسج کردو!!!
  9. سید عمران

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اچھا دھندے سے لگایا خان صاحب کو۔۔۔ اب یہ ’’مختلف لڑیوں‘‘ نامی لڑی ڈھونڈتے پھریں گے!!!
  10. سید عمران

    تعارف تعارف

    جی الحمد للہ، کب کی!!!
  11. سید عمران

    تعارف تعارف

    آج صبح دس بجے سے!!! :p :p :p
  12. سید عمران

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    اس کا نام کیا رکھا ہوا ہے آج کل؟؟؟
  13. سید عمران

    اگرچہ مسلمانوں کے حالات کے لحاظ سے یہ شعر اچھا لگتا ہے لیکن کیا کہیں قرآن کہتا ہے تم سب سے...

    اگرچہ مسلمانوں کے حالات کے لحاظ سے یہ شعر اچھا لگتا ہے لیکن کیا کہیں قرآن کہتا ہے تم سب سے بہترین امت ہو۔۔۔ پھر سید لولاک کی طرف کسی بھی قسم کی ادنیٰ سی برائی کی نسبت کرنا بھی مناسب نہیں چہ جائیکہ ان کی امت کو اس حد تک خراب کہا جائے!!!
  14. سید عمران

    تعارف تعارف

    اتنا ’’فرصتی ٹائم‘‘ نہیں ہے!!!
  15. سید عمران

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    یہ کون سا محفلی ہے؟؟؟
  16. سید عمران

    تعارف تعارف

    کیا شاعر نے یہ شعر صرف ہمارا خیال لانے کے لیے کہا تھا؟؟؟
  17. سید عمران

    تعارف تعارف

    بے وفائی پر ہمارے خیال کیوں آیا؟؟؟ :idontknow::idontknow::idontknow:
  18. سید عمران

    مبارکباد نوید صادق محسن ہو گئے

    اب یہ محسن کیسے بنا جاتا تھا؟؟؟
  19. سید عمران

    مبارکباد فہیم بھی ماہر ہوگئے۔

    پہلے زمانہ میں کتنے مراسلے کرنے پر ماہر ہوا کرتے تھے فہیم بھائی؟؟؟
  20. سید عمران

    تعارف عطاء اللہ جیلانی مختصر تعارف

    اس زمرے میں آتا کوئی نہیں۔۔۔ زبردستی خود کو لانا پڑتا ہے!!! :sneaky: :sneaky: :sneaky:
Top