نتائج تلاش

  1. سید عمران

    چائے

    جی یہ سب آپ لوگ کے بڑھاوا دینے کا صلہ ہے!!! :):):)
  2. سید عمران

    چائے پئیں

    :jokingly::jokingly::jokingly:
  3. سید عمران

    چائے پئیں

    جی ہاں، پریکٹس کے لیے خوب ہاتھ صاف ہوتا ہے!!!
  4. سید عمران

    چائے پئیں

    یہ کس نے کہا۔۔۔ وہ جو روزانہ دفتر سے واپسی پر ہوتا ہے اسے کیا کہتے ہیں!!! :crying3::crying3::crying3:
  5. سید عمران

    چائے پئیں

    دوسروں کے ہاتھوں سے پہنائے جائیں گے تو ہمیں کیا فائدہ ہوگا؟؟؟ :hypnotized: :hypnotized: :hypnotized:
  6. سید عمران

    چائے پئیں

    دماغ سے!!!
  7. سید عمران

    چائے پئیں

    ہوجائے کیا معنی، ہورہا ہے!!!
  8. سید عمران

    چائے پئیں

    بس تو پھر طے رہا اس اتوار کا ناشتہ صبح دس بجے ہل پارک پر۔۔۔ جس کو آنا ہے ضرور آئے۔۔۔ پھر نہ کہنا ہمیں دعوت نہ دی!!! :eat::eat::eat:
  9. سید عمران

    چائے پئیں

    جی بہتر!!! :):):)
  10. سید عمران

    وزیراعظم کا کراچی کے لیے 1100 ارب روپےکے پیکیج کا اعلان

    ہم نے مطلق کراچی کے ریونیو کی بات کی تھی!!!
  11. سید عمران

    چائے پئیں

    یعنی آپ کی طرف سے ہم یہ کام کرلیں، اگر اجازت ہوتو؟؟؟ :thinking: :thinking: :thinking:
  12. سید عمران

    چائے پئیں

    پکوان ہاؤس کا معائنہ یا ان ہاتھوں کا؟؟؟ آپ کہیں تو یہ ہاتھ کاٹ کر آپ کو بھجوادیں؟؟؟
  13. سید عمران

    وزیراعظم کا کراچی کے لیے 1100 ارب روپےکے پیکیج کا اعلان

    لیکن ہم نے کسی کے حق کی یا حق تلفی کی بات کب کی؟؟؟
  14. سید عمران

    چائے پئیں

    آپ بینکر ہیں یا اردو ٹیچر۔۔۔ بار بار کی تشریح کون کہاں تک کرے!!! :noxxx::noxxx::noxxx:
  15. سید عمران

    چائے پئیں

    ایک تو یہ تھرڈ پارٹی اِدھر اُدھر سے گیند اٹھا اٹھا کر ہمارے کورٹ میں ڈال رہی ہے۔۔۔ یہ ہمارا کورٹ ہے یا کچرا کنڈی؟؟؟ :nailbiting::nailbiting::nailbiting:
  16. سید عمران

    چائے پئیں

    معائنہ کس چیز کا؟؟؟ کہ ہماری صحت آپ کے پکوڑے کھانے کے قابل ہے یا نہیں؟؟؟ اتنے خطرناک پکوڑے ہیں آپ کے!!!
  17. سید عمران

    چائے پئیں

    ایک تو ہم قیامت کی نظر سے تاڑنے والوں سے سخت پریشان ہیں!!! :sigh::sigh::sigh:
  18. سید عمران

    چائے پئیں

    نرے بنانے کا ہم کیا کریں گے؟؟؟ مسئلہ تو ہم تک پہنچنے کا ہے۔۔۔ باقی چٹنی رہنے دیں، وہ ہماری آئے دن بنتی رہتی ہے!!!
  19. سید عمران

    چائے

    یعنی بقول شمشاد بھائی ذم بصورت مدح!!!
  20. سید عمران

    چائے پئیں

    اور ہمارا حصہ؟؟؟ یعنی یہ تو چیٹنگ ہے!!!
Top