کہنے کو تو اور بھی بہت کچھ کہہ سکتے ہیں جیسے۔۔۔
ہینگ لگے نہ پھٹکری، رنگ چوکھا آئے۔۔۔
اور سانپ بھی مرجائے لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔۔۔
نیز آگ لینے گئے پیمبری مل گئی۔۔۔
مزید رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی۔۔۔
اس کے علاوہ ہم خرمہ و ہم ثواب۔۔۔
آخر میں جان بچی سو لاکھوں پائے، خیر سے بیگم میکے جائے۔۔۔...