نتائج تلاش

  1. سید عمران

    چائے پئیں

    جیسے ہمارے اور اقوال پر بھی کنفیوشس کی طرح عمل ہورہا ہے!!! :sigh::sigh::sigh:
  2. سید عمران

    چائے پئیں

    آپ کے کہنے سے اب تو ہمیں بھی ایسا ہی لگنے لگا ہے!!! :at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:
  3. سید عمران

    چائے پئیں

    بندی کی زیادہ فکر ہے یا پریکٹس کی۔۔۔ اگر یہ محبت ہے تو نفرت کیا ہوگی؟؟؟ :praying: :praying: :praying:
  4. سید عمران

    چائے پئیں

    ارے ’’کوئی‘‘ ان کی بھی سن لے!!!
  5. سید عمران

    چائے پئیں

    اس استقبال پر ہمارا استقلال ملاحظہ فرمائیے!!!
  6. سید عمران

    چائے پئیں

    کوئی بات نہیں۔۔۔ کسی نے زخم لگائے تو کسی نے مرہم۔۔۔ مرہم پٹی کا بہانہ وہاں جانے کا بہانہ بن جائے گا!!!
  7. سید عمران

    چائے

    تقریبات کے علاوہ کیا وہ ان بیس برسوں میں اپنی بہن کے گھر ایک بار بھی نہیں آئے؟؟؟
  8. سید عمران

    چائے

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: یعنی نشہ بڑھتا ہے زہر جو زہروں میں ملے!!!
  9. سید عمران

    چائے

    ہم نے یہ ساری سازشیں نوٹ کرلی ہیں۔۔۔ اب بھیا پر نظریں مزید گہری رکھیں گے۔۔۔ تاکہ وہ ان چالوں میں سے کسی چال کے فریب میں تو کیا قریب بھی نہ آسکیں۔۔۔ اور پیشگی مخبری کرنے پر آپ کا شکریہ!!!
  10. سید عمران

    چائے

    اور کیا آپ کو بھی ان کے قرب میں رہتے وقت پدرانہ پدرانہ سی فیلنگز محسوس ہوتی ہیں یا نہیں؟؟؟
  11. سید عمران

    چائے

    آمین!!!
  12. سید عمران

    چائے

    اللہ آپ کی زبان مبارک قبول فرماوے۔۔۔ سب بولیں آمین!!!!
  13. سید عمران

    چائے

    جی دار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندہ بااااااد ۔۔۔!!!!!!!
  14. سید عمران

    چائے

    جی اچھا!!!
  15. سید عمران

    چائے

    عزت افزائی ہے حضور کی!!! :rockon::rockon::rockon:
  16. سید عمران

    چائے

    جبکہ ہماری مخالف ٹیم میں تو پوری کی پوری پلٹن ہے!!!
  17. سید عمران

    چائے

    جی ہاں آپ لوگوں کے الفاظ ضائع نہ ہوں، بھلے سے ہم ضائع ہوتے رہیں!!! :worried::worried::worried:
  18. سید عمران

    چائے

    حضور والا خوش دلی کے الفاظ کارروائی سے حذف کیے جائیں۔۔۔ ان سے ارمانِ کنوارانہ کو ٹھیسِ رندانہ پہنچتی ہے!!!
  19. سید عمران

    چائے

    ہم تو ایسا خوابوں میں بھی نہیں سوچ سکتے!!! :wasntme::wasntme::wasntme:
  20. سید عمران

    چائے

    آبجیکشن مائی لارڈ!!!
Top