چھوٹے بھا سے میرا رابطہ ہے ، ابھی کل فون پے بات ہوئی ہے ۔ اصل میں انکا نیٹ پرابلم چل رہا ہے ، کوئی بل ِ بہت زیادہ وصول ہوا ہے انکو ، دو گھنٹے یوز کیا تھا انہوں نے نیٹ ، اور اس دو گھنٹے کا چھے سو یورو آیا ہے جو کہ غلط بناکر ، مے بی غلطی سے انکی طرف بیھجا گیا ہے ، اب یہ اس بلِ کی انکوائیری کروانے...