چلی آ چلی آ
تیرا عشق عبادت ہے تو عبادت ہاں یہ عبادت مجھ کو کرنی ہے
تیرا عشق جو آیت ہے تو یہ آیت ہاں یہ آیت مجھ کو پڑھنی ہے
تیرا عشق بغاوت ہے تو بغاوت ہاں یہ بغاوت مجھ کو کرنی ہے
تیرا عشق جو چاہت ہے تو یہ چاہت ہاں یہ چاہت مجھ کو پڑھنی ہے
تیرا خیال تیری تلاش، میری روم روم میں تیری پیاس...