نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد خرم کو محسن بننے پر مبارک

    شوق ہے تو نہیں۔۔لیکن عادت ہو گئی ہے اب۔ :cry: اور جب تک ڈانٹ نہ کھاؤں، غلطیاں کرتی جاتی ہوں۔ ڈانٹ سے ذرا سنبھل جاتی ہوں۔ :P
  2. ماوراء

    مبارکباد خرم کو محسن بننے پر مبارک

    ہاں تو وہ مجھ سے بڑے ہیں ڈانٹ بھی دیں تو کیا ہے۔ :P :D
  3. ماوراء

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    شکر ہے وہ بھی نہیں بنی۔ :lol:
  4. ماوراء

    مینڈک کی دم:‌تبصرہ و تجاویز

    چلیں پھر ٹھیک ہے۔ :D
  5. ماوراء

    مینڈک کی دم:‌تبصرہ و تجاویز

    نہیں۔۔زکام تو نہیں۔۔لیکن۔۔خیر چھوڑیں۔ وہ تو مینڈکوں کے ڈاکٹر ہیں نا۔ :wink:
  6. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    اسی لیے تو کہا ہے کہ شادی کے بعد کی زندگی پر ذرا تفصیلی مضمون لکھیں۔ تاکہ قیصرانی کو پتہ چل جائے۔ :P :D
  7. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    واؤ۔۔یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ شمشاد بھائی سارے مرد ایسے ہی کیوں نہیں ہوتے یا سارے ایسے ہوتے ہیں؟ :lol:
  8. ماوراء

    مبارکباد خرم کو محسن بننے پر مبارک

    شمشاد بھائی، واقعی مجھے کافی عرصے سے ڈانٹ نہیں پڑی۔ پلیز پلیز آپ ڈانٹ دیں نا۔ :cry: :cry: :oops:
  9. ماوراء

    مبارکباد خرم کو محسن بننے پر مبارک

    ہاہاہاہا۔ لیکن کپڑوں کے ڈیزائن وغیرہ کی طرف توجہ تو میری اسی وقت سے ہے جب سے ہوش سنبھالی ہے۔ :P :lol: ویسے ابھی مجھے ڈرانے کی ضروت نہیں۔huh۔ :P
  10. ماوراء

    مبارکباد میری سالگرہ

    lol۔ بالکل، اس مہینے میں اور اپریل میں بھی کافی سالگرہیں آ رہی ہیں۔ :D
  11. ماوراء

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    مطلب کہ واقعی خوش قسمت ہیں۔(آپ کے خیال میں) :D خرم بھائی، اب شمشاد بھائی یہاں جوتوں کی تصاویر پوسٹ کرنے سے تو رہے۔ :P
  12. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    وعلیکم السلام اب کوئی اچھا سا
  13. ماوراء

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    پھر تو بھابھی خوش قسمت ہیں جن کو زیادہ کھانے نہیں بنانے پڑتے ہوں گے۔ :D
  14. ماوراء

    امن ایمان کی باتیں!

    لیکن شمشاد بھائی، یہ رعب داب جعلی کیوں ہے،اسکی بھلا کیا ضرورت؟ :?
  15. ماوراء

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    :shock: شکر ہے ہمارے ہاں ماش کی دال نہیں بنی۔ :P
  16. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    لیکن یہاں غیر متعلقہ پوسٹس کون سی ہیں؟ :?
  17. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    اور ہاں مجھے معلوم ہے کہ حجاب مار کھانے والوں میں سے نہیں۔ :wink: :D
  18. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    نہیں، تمھارے سیانا ہونے پر شک نہیں کیا۔ :) لڑکا ہوتی تو کمال ہوتی یا کمال کرتی؟ :wink: :P
  19. ماوراء

    انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

    غلط لکھا ہے نا۔ :( دایاں ہاتھ دیکھتے ہیں۔ خیر جانے دو جو بھی ہے۔ :D ہمم۔ ویسے تو اگر ہاتھ دیکھنا ہو تو دونوں ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھنا پڑتا ہے۔ اس طرح ورنہ میں تمھیں غلط بتاتی جاؤں گی۔ :P
  20. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ہاہاہا۔ پہلے میں خرم بھائی سے پوچھ لوں کہ کیا واقعی ایسا ہے۔ اس کے بعد باقی بات۔ :lol: خرم بھائی۔۔۔کیا شمشاد بھائی سچ کہہ رہے ہیں؟ :P
Top