شگفتہ، آپ اداس نہ ہوں۔ میں ابھی سوپ بنا کر لائی۔ :cry:
ویسے کون سا سوپ پسند کرتی ہیں آپ؟؟ :D
اور آپ کو ابھی تک امی کی ڈانٹ پڑ رہی ہے۔ مجھے بھی 1 مہینے پہلے تک بہت ڈانٹ پڑتی تھی۔ لیکن حیرت انگیز طور پر امی نے آجکل ڈانٹنا بند کیا ہوا ہے۔ حالانکہ میری روٹین پہلے جیسی ہی ہے۔ دن کو سونا رات کو...