نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    'شارخ' کا صحیح نام "شاہ رخ" ہے۔

    'شارخ' کا صحیح نام "شاہ رخ" ہے۔
  2. محمد وارث

    آج کی تصویر

    ہوٹل والوں کی کارستانی، پہلے میٹ بال کو عربی میں لکھا، "میت بول" اور پھر اس عربی کی دوبارہ سے انگلش بنا دی، "میت" کو ڈیڈ کر دیا اور "بول" پال ہے۔ :)
  3. محمد وارث

    آج کی تصویر

  4. محمد وارث

    آج کی تصویر

    کیا کوئی ہندی جاننے والے دوست بتا سکتے ہیں کہ یہ اصل میں کہنا کیا چاہتے ہیں۔ :)
  5. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بیتابئ دامم نہ از اندوہِ اسیریست من تابِ فراموشئ صیاد ندارم شیخ علی حزیں لاھیجی دام میں‌ میری بیتابی قید کے دکھوں کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ میں‌ صیاد کی فراموشی کی تاب نہیں رکھتا (کہ قید کر کے ہمیں بھول ہی گیا)۔
  6. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بادہ پھر بادہ ہے میں زہر بھی پی جاؤں قتیل شرط یہ ہے کوئی بانہوں میں سنبھالے مجھ کو قتیل شفائی
  7. محمد وارث

    دعا 20 جولائی رات سے دل کی تکلیف

    افسوس ہوا یہ جان کر راجا صاحب، اللہ تعالیٰ آپ کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں۔ جہاں تک مجھے یاد ہے آپ کو ذیابطیس اور ہائی بلڈ پریشر کے امراض تھے، یہ انہی کی کارستانی لگتی ہے۔ دل کے امراض پاکستان اور دنیا میں انہی وجوہات کی وجہ سے پھیل رہے ہیں، اللہ تعالیٰ جلد از جلد شفا دیں، آمین۔
  8. محمد وارث

    آج کی تصویر

    بلا تبصرہ۔ :)
  9. محمد وارث

    اللہ غریقِ رحمت کرے، کمال اداکار تھے۔

    اللہ غریقِ رحمت کرے، کمال اداکار تھے۔
  10. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آوارگیست رہبر، در وادیِ محبت طوفاں بوَد معلّم، دریائے بے کراں را عرفی شیرازی وادیِ محبت میں‌ آوارگی ہی رہبر ہے، بے کراں‌ دریا کے لیے طوفان معلم ہوتا ہے۔
  11. محمد وارث

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جاتے ہوائے شوق میں ہیں اِس چمن سے ذوق اپنی بلا سے بادِ صبا اب کبھی چلے اُستاد ذوق
  12. محمد وارث

    مرد بن مرد

    عجب 'اسطو خودوس' قسم کا کالم ہے، عورت یہ کر سکتی ہے تو مرد بھی کر سکتا ہے وغیرہ وغیرہ۔ کوئی نوخیز گُل صاحب سے پوچھے کہ صاحب ہر شادی شدہ عورت کا ایک "خصم" ہوتا ہے کیا کبھی سُنا ہے کہ کسی مرد کا بھی خصم ہوتا ہے؟ :)
  13. محمد وارث

    موٹاپے میں مبتلا لوگ اور مذاق

    جسمانی نقائص اور بیماریوں کا مذاق اڑانا، مذہبی نکتہ نظر سے ہٹ کر، اخلاقی طور بھی پر ایک گری ہوئی حرکت ہے۔
  14. محمد وارث

    اراکین کی اردو املا کی اغلاط

    میرے خیال میں 'مصرع' درست ہے اور اس کی جمع عربی طریقے سے 'مصارع' اور اردو طریقے سے 'مصرعے' دونوں ہی درست ہیں۔ جیسے مثال کے طور پر عربی لفظ 'کتاب' کی جمع عربی طریقے سے 'کتب' اور اردو طریقے سے 'کتابیں' دونوں ہی درست ہیں۔
  15. محمد وارث

    ایپل چہرہ شناس ’آئی فون ایکس ‘لے آیا

    میں سمجھا یہ کام یعنی "آگ" لگانے والے جنگ والوں کا ہے کہ وہی یہ کام کرتے ہیں لیکن یہاں تو معاملہ ہی کچھ اور نکلا۔ :)
  16. محمد وارث

    ایپل چہرہ شناس ’آئی فون ایکس ‘لے آیا

    ظاہر ہے اخبار والوں کی غلطی ہے، آج کل اوپن مارکیٹ میں ڈالر 108 روپے کے قریب ہے سو اس طرح 999 ڈالرز ایک لاکھ 8 ہزار روپے کے لگ بھگ ہوئے۔
  17. محمد وارث

    ایپل چہرہ شناس ’آئی فون ایکس ‘لے آیا

    کچھ خدا کا خوف کریں صاحب، ڈالر 152 روپے کا ہوگیا تو پٹرول کو "آگ" لگ جائے گی۔ :)
  18. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شکریہ قریشی صاحب، اپنے فیس بُک پیج سے یہاں کاپی پیسٹ کرتے ہوئے ایک حرف رہ گیا۔ درست کر دیا ہے، نوازش آپ کی!
  19. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بسوخت نالۂ من سنگ را، عجب سنگ است دلت کہ سوختہ زیں نالہ ہائے زار نشد امیر خسرو دہلوی میری آہ و زاری اور نالوں‌ نے پتھروں کو جلا دیا، لیکن تیرا دل عجب پتھر ہے کہ جو اِن درد انگیز اور زار زار نالوں سے بھی نہ جلا (نرم نہ ہوا)۔
  20. محمد وارث

    مبارکباد محفل کے چوہدری

    آپ کو مبارک ہو چوہدری صاحب!
Top