میرے خیال میں اسے اردو میں ہونا چاہیے۔ اگر میں غلط نہیں تو یہ لہجہ رانگڑ کہلائے جانے والے راجپوتوں کا ہے اور وہ اسے رانگڑی کہتے ہیں۔ رانگڑی اردو یا ہندی کی ہی کچھ وائلڈ قسم ہے۔
جنابِ تابش صدیقی ان گنے چنے اراکین میں سے ہیں جو محفل کے ہر طبقہ فکر میں یکساں مقبول ہیں۔ دس ہزار نہایت معتدل اور متوازن مراسلہ جات کی تکمیل پر آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
یوں ہی محفل کی شان و شوکت میں اضافہ کرتے رہیے۔ :):)
وہ چیز جو اللہ تعالیٰ نے پیدا فرمائی پھر اسے ناپسند فرمایا ہو وہ گدھے کی آواز ہے (سورة لُقمان، آیت19)
ترجمہ - اپنی چال میں اعتدال اختیار کر، اور اپنی آواز ذرا پست رکھ، سب آوازوں سے زیادہ بُری آواز گدھوں کی آواز ہوتی ہے۔
جناب یاد کرنے کا بہت شکریہ۔
انشاءاللہ، ان شاءاللہ یا انشااللہ اگلے رمضان مبارک میں وہاں مکمل حاضری دینے کی کوشش رہے گی۔ امید ہے کہ اگلے ایک دو دون میں وہاں حاضری لگ جائے گی۔