اس رمضان میں اس لڑی میں کچھ پوسٹ کرنے کو دل ہی نہیں کر رہا اور اس کی وجہ کافی ذاتی سی ہے۔
آج کی افطاری میں کھجور، خربوزہ، آم اور جام شیریں بمعہ گوند کتیرہ، اسپغول اور جوؤں (تخم ملنگاں) کے۔
کل لیپو پر سین خے صاحبہ کی پکوڑے لڑی کھلی ہوئی تھی تو برخوردار کی نظر پڑ گئی۔ فرمائش ہوئی کہ پیازوں کے...