ایسا ہے بھی اور نہیں بھی۔
تقریباً سبھی موبائل کمپنیوں کے پیکجز میں ڈیٹا خریدنے پر فیس بک، ٹویٹر، واٹس ایپ اور لائین کے لیے الگ سے سستے داموں یا مفت ڈیٹا مہیا کیا جاتا ہے۔ ایسے میں ڈیٹا ختم ہونے پر واٹس ایپ بشمول دیگر تین اپلیکشنز تو عموماً ہر وقت قابل رسائی ہوتے ہیں جبکہ دیگر براؤزنگ نہیں ہو پاتی۔