:(
اب کیا فائدہ :rolleyes: ، اب تو جتنی مٹھائی کھانی تھی ، لینی ، دینی تھی ، سب کھا پی ، دے دلا فارغ بھی ہوچکے ہیں ، اب بھلے مرا ہوا مینڈک ہو یا کہ زندہ ، اب کسی کام کا نہیں رہا ،،
میں کچھ اور نئا سوچتی ہوں ،،،
بھانجے آپ ہنس ہنس کے دوہرے ہوکر ٹھیک ہوچکے ہیں تو کیا بنا آپکی تصویروں کا :confused: جو بقول آپکے بس لاتا ہوں ، ،، اور ابھی تک مجھے کچھ دیکھائی نہیں دے رہی ۔ :confused:
لو بھلا ، اس میں شرمندگی کس بات کی ؟
جس نے سرُیں لگائی ہیں اسے کوئی شرمندگی نہیں اور جنہوں نے ڈاونلوڈ کیا ہے وہ شرمندہ :confused:
کیا بنے گا ہماری قوم کا :confused: تبھی تو ترقی نہیں کرتی ،
:confused: اب تعبیر نہیں آئے گیں تو کیا نیکس مہمان ختم ؟
کیسے سب سستیُ کے مارے ہیں ، یہ نہیں ہوتا کوئی یہ سلسلہ شروع کرڈالے ۔ جوںُ کے توں بتُ بنے بیٹھے ہیں سبھی کہ تعبیر ہی کچھ شروع کریں :confused:
:(
دیکھو تو ذرا میں نہیں آتی تو سارے تھریڈ بچارے نیچے دب دبو جاتے ہیں ،
کتنے دن ہوئے میں نے آئی لو یو نہیں بولا ،
کہاں ہو تم سب ، سارہ ، ماورہ ، حجاب ، شگفتہ ، فرحت ، شمشاد ص ،
:(
:confused: چھوٹے بھا ، کا ابھی تک آنا نا ہوسکا :confused: آپ نے پتا ہی کرلینا تھا ناں ، کہاں تک بل ِ کا مسلہ حل ہوا ۔؟
ویسے اب تو میں خود ہی جارہی ہوں اس مہینے کے آخر میں ، آپکے فون سے پہلے میں نے پہنچ جانا ہے ۔ :cool: