میں تعبیر کے ساتھ ہوں ان کے سوالات ہی کسی انٹرویو سے کم دلچسپ نہیں:)
لہذا ان کو مزید زچ نا کیا جائے اور ان کی رائے کا احترام کیا جائے جب وہ آرام دہ محسوس کریں تو انٹرویو ہوجائے گا
چلیں آپ کو اپنے کراچی اسکول آف آرٹس لے چلیں
اس کے ناموراساتذہ اورمصور رابعہ زبیری ، مشکورضا، ذہین احمد، دریہ قاضی ، غالب باقر،اطہرجمال ، مہتاب امبر اورآفتاب امر
اس کی پہچان اورفن مصوری میں مقام رکھتے ہیں -
وہ شہر جو ہم سے چُھوٹا ہے وہ شہرہماراکیسا ہے
سب شہرہمیں تو پیارے ہیں وہ جان سے پیارا(کراچی) کیسا ہے
قعرۃالعین بہت شکریہ اس شہرِبےمثال کاذکرکیا آپ نے کہ ذکراس کا محبت سے تو ہم کیسے خوشی کا اظہارنا کریں
اس کی صبحیں تابندہ، اس کی دوپہریں روشن اس کی شامیں سہانی اس کی راتیں جگمگاتی
کبھی بھری...
جب میں نہیں تو شہر میں مجھ سا کوئی تو ہو:) ذکر کراچی اور اس پر ایسی تقریب
چلیں اپنے بھائی اور دوستوں کو بتاتا ہو کوئی جاسکا تو احوال بھی بتائے گا
بہت شکریہ عاطف بٹ
ماشاءاللہ بہت پیارا لگ رہا ہے - ان تصاویر کوبناتے ہوئے جو پیار آپ کی آنکھوں سے
جھلک رہا ہوگا وہ ہم ان میں دیکھ تو نہیں سکتے لیکن محسوس ضرور کرسکتے ہیں
ویسے ایک تصویر باپ بیٹا دونوں کی ساتھ بھی ہوجائے
السلام علیکم
محفل میں پانی پلانے والے Aquarian کی تعداد ماشاءاللہ کافی ہے اور15فروری محمد علم اللہ اصلاحی کی سالگرہ کادن ہے
محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب نئے محفلین ہیں اورfellow Aquarian ان کو سالگرہ مبارک - اللہ تعالٰی آپ کے علم میں عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے-
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔