نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    مبارکباد زین کو مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو جناب اللہ تعالٰی آپ کومزید بے شمار کامیابیاں اور خوشیاں عطا فرمائے
  2. زبیر مرزا

    افتخار عارف سخنِ حق کو فضیلت نہیں ملنے والی

    گھر سے نکلے ہوئے بیٹوں کا مقدر معلوم ماں کے قدموں میں بھی جنت نہیں ملنے والی لاجواب کلام - بہت خُوب جناب
  3. زبیر مرزا

    بےحسی کی چادر

    اچھا کیا نیرنگ کہ آئینہ لاکے سامنے رکھ دیا - جب کوئی سانحہ ہوتا بس وقتی رنج اوراضطراب سا ہوتا ہے پھر معمولات میں مگن ہوجانا کچھ ناکرنا بےحسی سی بےحسی ہے اللہ تعالٰی زورقلم اور زیادہ کرے اور اس سے نشترکا بھی کام لے رہے ہو اورمرہم کا بھی
  4. زبیر مرزا

    قمر جلالوی خبر اب تو لے بے مروت کسی کی

    رب خیر کرے کہیڑا بے مروت ٹکرا گیا اے منڈے نُوں:)
  5. زبیر مرزا

    بلاعنوان 2

    آپ نے اپنی کفیت کو الفاظ دے دیا یہی بہت ہمت کا کام ہے اور مثبت قدم بھی ان شاء باقی سب بھی اچھا ہی ہوگا لہذا فکرمند نا ہوں اُداسی بُری چیز نہیں یہ تو خود سے ملاقات کے مواقع فراہم کرتی ہے لیکن اس کے ساتھ خوف کا ہونا اچھی بات نہیں کچھ غلط ہوجانے کا خوف اور اندیشہ ہے تو ذراسوچا کیا سب کچھ اب تک ویسا...
  6. زبیر مرزا

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام خوش آمدید
  7. زبیر مرزا

    شہر شہروں میں نہیں کوئی مدینے جیسا۔۔۔

    سبحان اللہ میں صرف دیکھ لوں اک بار صبح طیبہ کو بلا سے پھر میری دنیا میں شام ہوجائے جزاک اللہ الشفاءبھائی
  8. زبیر مرزا

    دعا

    واہ بہت خُوب
  9. زبیر مرزا

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    صداقت سے بھرپورخبر کتنی سچائیوں کو عیاں کرگئی:) اس جیسے سچ پراعتبار کرنے اورتلاش میں لگے رہنے والوں کی عقل پر تعصب کا پردہ پڑا ہےاور پڑارہے گا
  10. زبیر مرزا

    چڑیوں کا باجرا

    سرکار کام آپ کو ہے رابطہ میں کروں؟ کام آپ یہاں ہی بتلا دیں کہ ہم صاف انکارکرنے کے لیے پرتولے بیٹھے ہیں :)
  11. زبیر مرزا

    خسارہ

    میاں ہم پہ طنز ہورہے اور ہم کو ٹیگ بھی کیا جارہا ہے - ریٹینگ واپس کرو مذاق برطرف :) ایک عمدہ تحریر جو موجودہ دور کے اہم مسئلے بلکہ المیے پرروشنی ڈالتی ہے رہی بات اعتبار کے تو کسی اعتبار ایک رسک ہوتا یہ سوچ لینا چاہیے - اگردھوکا دینے والا قصوروار تو کچھ قصور دھوکا کھانے والے کا بھی ہوتاہے
  12. زبیر مرزا

    "ب" سے بچ کر رہنا

    واہ جناب معصوم اورسادہ کہانیوں میں اب ظرافت کا تڑکا بھی لگادیا:)
  13. زبیر مرزا

    راجہ گدھ

    یہ ناول سول سروس کے نصاب میں شامل ہے اور اردوکے تمام ناقدین نے اسے ایک عظیم ناول تسلیم کیا ہے
  14. زبیر مرزا

    راجہ گدھ

    آپ کربھی سکتے ہیں
  15. زبیر مرزا

    چڑیوں کا باجرا

    شکرہے کسے نے مجھے بھی کام والا کہا ورنہ کاہل اورنکمے کے القاب سنتے سنتے تو کان پک گئے تھے :) ویسے میں سبھی کام کرلیتا ہوں مثال کے طورپر آرام سے بیٹھے ٹی وی دیکھنا ، نیم دراز ہوکر کتابیں پڑھنا ، 10 گھنٹے سونا اور انٹرنیٹ کا استعمال کثرت سے استعمال کرنا
  16. زبیر مرزا

    چڑیوں کا باجرا

    بہت شکریہ تلمیذ صاحب اس حسین تحریر کے لیے ، بابا کے ذکر کے لیے اور مجھے یاد رکھنے کے لیے بابا بڑے ادیب اس لیے ہیں کہ وہ بڑے آدمی ہیں اور یہی بڑائی ان تحریروں میں جھلکتی ہے شفقیت آمیز اور رہنما سی تحریریں پیش کرنا صرف بابا اور آپا(بانوقدسیہ) کا ہی کمال ہے- بابا کے مکتبہِ فکر سی تحریرں نیلم...
  17. زبیر مرزا

    چکن افراتفری

    واہ جی زبردست - چکن افراتفری کی ترکیب تو کام میں لائی جاسکتی
  18. زبیر مرزا

    چکن افراتفری

    واہ جی زبردست - چکن افراتفری کی ترکیب تو کام میں لائی جاسکتی
Top