اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
طالوت سے کیوں پوچھوں اپ ہی بتاؤ۔۔۔ اور مجھے کیا پتا تھا کہ آپ بڑے ہو یا چھوٹے ۔۔ اب چھوٹے کا پتا چل گیا اب نہیں کبھی نہیں کہوں گی زین صاحب ۔۔۔۔۔۔۔ زین کہوں گی بس ۔۔:razz:
وعلیکم السلام ۔۔ نایاب اس اسکول میں قدم رکھتے ہی داخلا خود بخود ہو جاتا ہے اور وہ ہمیشہ کے لئے ۔۔
اس اسکول میں سب طالبعلم ایک دوسرے کے استاد بھی ہیں کیوں کہ یہاں سب ایک دوسرے کو اچھی باتیں سکھاتے ہیں ۔۔:)
و شخص چاہے کہ اللہ اس پر ہمیشہ کرم کرتا رہے، وہ خدا کے بندوں پر کرم کرتا رہے۔
اصل طاقت برداشت کرنے میں ہے، انتقام لینے میں نہیں۔
اللہ کی راہ بظاہر کانٹوں بھری ہے، مگر درحقیقت اطمینان اور سکون کی دولت سے بھری پڑی ہے۔