فہیم قیمے تو بہت سارے ہیں ۔۔۔ دم کا قیمہ ۔۔ لگن کا قیمہ ۔۔۔ گلاوٹ کا قیمہ ۔۔ اب مجھے نہیں پتا کہ ان کی ترکیب میں کیا فرق ہے ۔۔۔۔ لیکن کوئلے کا دم سب میں ہوتا ہے ۔۔
اور بھنے ہوئے چنے واقعی زیادہ اچھے ہوتے ہیں پر چنے لے کر اب بھونے کون ۔۔ بیسن آسان رہتا ہے ۔۔ ویسے یہ دونوں چیزیں دستیاب نہ ہوں تو...