زیک یہ سوال الف نظامی کر چکے ہیں اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر 9 میں ۔۔۔۔۔ سعود بھیا جواب دے چکے ہیں ۔۔۔
آپ کوئی اور سلسلہ دے دینا ۔۔ جب تک میں ہی دیتی ہوں نیکسٹ سوال ۔۔۔
کونسی راز کی بات زیک ۔۔:confused:۔۔ اب تھریڈ کے ختم ہونے کا انتظار کون کرے ۔۔۔:roll: ابھی بتادیں ۔۔۔ مجھے تو لگتا ہے میرے سلسلے ختم ہو جائیں گے تھریڈ ختم نہیں ہوگا ۔۔۔۔:(