زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟
ہاہاہا ۔۔۔ پتا ہے مجھے کتنے فرمانبردار ہونگے آپ لوگ ۔۔ ہاتھی کے دانت کھانے کے کچھ اور دکھانے کے کچھ اور ۔۔۔;) ;)
سارہ خان
Post #542
دسمبر 23، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟
بڑے فمانبردار شوہر ہیں آپ تو تیلے بھیا ۔ ;)۔ اتنا رعب بھابھی کا ۔۔۔:grin:
سارہ خان
Post #537
دسمبر 23، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا- (25)
کیا مسئلہ چل رہا ہے ۔۔ ویسے اتنی سردی ہوتی ہے وہاں تو کالج جانا مشکل نہیں ہوتا اتنی سردی میں ؟
سارہ خان
Post #875
دسمبر 23، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا- (25)
میں کھانا کھا آئی ہوں تیلے بھیا ۔۔ سیب تو اپ کو ہی مبارک ۔۔۔:neutral:
سارہ خان
Post #873
دسمبر 23، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خوبصورت پہاڑ
جی نہیں حقیقت میں ۔۔۔:rolleyes:
سارہ خان
Post #14
دسمبر 23، 2008
فورم:
تصاویر
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)
شروع ز سے کرنا تھا تو ز پر ہی اٹکے گی نہ ۔۔
سارہ خان
Post #642
دسمبر 23، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟
سیب کے علاوہ اور کوئی پھل نہیں اگتا وہاں ۔۔۔؟ :roll:
سارہ خان
Post #532
دسمبر 23، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
غزل ۔ ایک منزل کے ہم سفر چُپ ہیں ۔ مقبول عامر
زبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سارہ خان
Post #10
دسمبر 23، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
کون ہے جو محفل میں آیا- (25)
کالج والج نہیں جاتے آپ زین ؟
سارہ خان
Post #864
دسمبر 23، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پیرزادہ قاسم
رسوائی کا میلہ تھا سو میں نے نہیں دیکھا۔ پیرزادہ قاسم
اُس خوابِ تمنا کی تعبیر نہ تھی کوئی بس خوابِ تمنا تھا سو میں نے نہیں دیکھا بہت اچھی غزل ہے ۔۔ اور سب سے اچھا یہ شعر ۔۔۔ شکریہ فرحت شیئر کرنے کے لئے ۔۔۔۔
سارہ خان
Post #4
دسمبر 23، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟
آجکل تو ٹھنڈی ہوائیں ہی لگ رہی ہیں شمشاد بھائی ۔۔۔ میں نے بھی کوفی پی تھی کچھ دیر پہلے ۔۔
سارہ خان
Post #530
دسمبر 23، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
فرحت کیانی کو موڈریٹر کا عہدہ مبارک ہو!
بہت بہت مبارک ہو فرحت !!!
سارہ خان
Post #18
دسمبر 23، 2008
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
خوبصورت پہاڑ
جی فہد بھائی ۔۔ مین نے دیکھے ہوئے ہیں ناردرن ایریاز پاکستان کے ۔۔ واقعی اللہ پااک نے ہمارے ملک کو بہت خوبصورتی سے نوازا ہے ۔۔۔۔
سارہ خان
Post #11
دسمبر 23، 2008
فورم:
تصاویر
کون ہے جو محفل میں آیا- (25)
میں بھی تو ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سارہ خان
Post #862
دسمبر 23، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)
زین کو ملا ہوگا ۔۔ مجھے تو کوئی نہیں ملا ۔۔۔ کچن سے یہاں تک انے کے راستے میں ۔۔۔۔
سارہ خان
Post #640
دسمبر 23، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)
ٹھیک کہا آپ نے ۔ اس لئے میں اگئی ہوں صبح ہی صبح ۔۔۔۔
سارہ خان
Post #629
دسمبر 23، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)
لیکن میں نے نہیں کھایا کبھی ۔۔
سارہ خان
Post #617
دسمبر 22، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
فہیم انفرادیت مبارک ہو
تم میرے موڈ کو دیکھا ہی نہ کرو ۔۔۔:p
سارہ خان
Post #15
دسمبر 22، 2008
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)
کام بے شک قدرت کے ہیں ۔۔ پر اچار بنانے والے گھٹلی کو پہلے سے الگ کر دیتے ہیں نہ ۔۔۔ اب میرے پاس تو ایسا ہی اچار آتا ہے ۔۔
سارہ خان
Post #615
دسمبر 22، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
اردو محفل کے نئے رکن نایاب کو خوش آمدید کہیے
بہت شکریہ آپ کا ۔۔ آپ پر بھی اللہ کی رحمتیں برسیں ۔۔ آمین ۔۔:)
سارہ خان
Post #16
دسمبر 22، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top