السلام علیکم اہلیان محفل! چند روز قبل عبداللہ محمد بھائی کے انٹرویو کے دوران ایک لڑی ہمارے ذہن میں تشکیل پا چکی تھی مگر اس کو ویب سائٹ پر لانا ابھی باقی تھا۔ لیجیے آگئی! یہ ایسا عنوان نہیں جس کی ہمیشہ کی طرح ہمیں وضاحت دینی پڑے، اظہر من الشمس ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ جو محفلین بورڈ گیمز کا شغف...