اگر اس دن وہ ایک لڑی آپ کی نیند کے 9 گھنٹے پورے ہونے کے بعد اڑتی تو محفل کی ساری خبریں آپ کو پتہ ہونی تھیں۔ اب جب دوبارہ محفل کی تاریخ طے ہونے لگے تو بے شک نبیل بھائی سے پوچھ لیجیے گا! 😂
یہ نہ سمجھیں کہ یہ حادثہ تھا۔ کچھ لوگ اسے چوڑ کہتے ہیں۔ چ پر زبر ہے! تاہم اپنا ایسی چیزوں پہ کوئی تبصرہ نہیں ہوتا۔ جو دل کرتا ہے کر لو اور نتائج بھگت لو شاباش! :)