پتہ نئیں میرے ساتھ ہی ایسا ہوتا ہے یا سب کے ساتھ۔ نانگا پربت، راکاپوشی یا اور جو جو بھی چوٹیاں دیکھیں، ان سے نظر ہٹتی نہیں!!! (ابھی میں کے-ٹو نہیں دیکھ پائی لیکن اس دفعہ ٹرپ سے واپسی پہ سدپارہ ولیج سے گزرتے ہوئے اور کچھ مقامی لوگوں سے بات چیت میں یہ دل ہی دل میں اور تھوڑا سا اونچی آواز میں عہد...