نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ان کے لوگو میں جھنڈا شامل کر دیا گیا ہے۔۔۔:) ہمارے لوگو کا کلر بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔ پہلے ستارے کا رنگ ہرا تھا۔۔۔:)
  2. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    پندرہواں ٹی 20 انٹرنیشنل
  3. انیس الرحمن

    جذبہ ہمدردی اور رحم دلی!

    تصاویر تو تمام ہی بے مثال ہیں۔۔۔ مگر اس کا جواب ہی نہیں۔۔۔
  4. انیس الرحمن

    یار زندہ صحبت باقی

    ساجد بھائی آپ ترسا ترسا کے روداد سناتے ہیں۔۔۔:D
  5. انیس الرحمن

    انٹرویو چائے حیسب نذیر کے ساتھ

    بھائی دو دن سے آپ سے ہنس کر باتیں کر رہا ہوں۔۔:) اب راز شیئر کریں۔۔۔:D
  6. انیس الرحمن

    بُھونگ مسجد - بُھونگ (صادق آباد)

    یہ صادق آباد براستہ ٹرین پنجاب کا پہلا شہر پڑتا ہے نا؟؟؟
  7. انیس الرحمن

    اردو ڈائجسٹ

    میں کیا لکھ کر بھیجوں کہ انعام کا حقدار ٹھہروں۔۔۔:rolleyes:
  8. انیس الرحمن

    مبارکباد پانچ ہزاری تبسم

    مبارک ہو آپ کو۔۔۔۔:giftwithabow:
  9. انیس الرحمن

    مبارکباد 3 ہزاری ہمارے چھوٹے سےبھیا

    مبارک ہو حسیب بھائی۔۔۔:giftwithabow:
  10. انیس الرحمن

    آج کی تصویر - 1

    آپ نے شمشاد بھائی کے پتے یاد دلا دیے۔۔۔۔:)
  11. انیس الرحمن

    آج کی تصویر - 1

    آئن اسٹائن پاکستان میں!!!
  12. انیس الرحمن

    آپکا بچپن

    ساجد بھائی آپ کتنے قدیم ہیں؟؟؟:rolleyes:
  13. انیس الرحمن

    یار زندہ صحبت باقی

    نبیل بھائی ہمیں تو داد نہیں دی تھی آپ نے۔۔۔۔:(
  14. انیس الرحمن

    دلہا کا دکھ

    WOMAN HITLER = A E H I L M N O R T W MOTHER IN LAW = A E H I L M N O R T W ,So WOMAN HITLER = MOTHER IN LAW :D
  15. انیس الرحمن

    یار زندہ صحبت باقی

    میں نے بھی پہنے تھے۔ لیجیے ثبوت۔۔۔۔:)
  16. انیس الرحمن

    یار زندہ صحبت باقی

    جی نہیں۔ یہ لیڈیز جوتے نہیں کھسےّ ہیں۔ شیروانی کے ساتھ خاص کر پہنے جاتے ہیں۔۔۔ دلہا تو ان کے بغیر دلہا ہی نہیں لگتا۔۔۔
  17. انیس الرحمن

    یار زندہ صحبت باقی

    پہچان گیا تھا۔ نیٹ کے سگنل جانے سے فوری تدوین نہیں کر سکا۔۔۔:)
  18. انیس الرحمن

    یار زندہ صحبت باقی

    ساجد بھائی آپ نے تو بم پھوڑ دیا۔۔۔۔۔:) آپ، عاطف بھائی، پردیسی بابو، باباجی،قادری صاحب، حسیب۔۔۔:)
  19. انیس الرحمن

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ویسٹ انڈیز 5-179 اوور 20.0 انگلینڈ 4-164 اوور 20.0 ویسٹ انڈیز 15 رنز سے جیت گیا۔۔۔
Top