خاصی مفصل معلومات دیں آپ نے۔ اس کا شکریہ۔
اپریل کے مہینے میں لاہور گیا تھا تو شاہی قلعہ کا بھی دورہ کیا۔
مگر یہ کیا۔ تمام کمرے بند۔۔
ہر جگہ باڑیں لگادی گئی تھیں کچھ بھی نہ دیکھ سکے سوائے بیرونی علاقے میں نصب توپوں کے۔۔۔:(
بعد میں پتا پڑا کہ محکمۂ آثار قدیمہ نے ان کمروں کو خطرناک قرار دے دیا ہے۔...