کیپٹن باجو نے کہا۔ مجھے زاکر کے کپڑوں اور مشین کے اردگر لکڑی کا بُرداہ نظر نہیںآیا۔ اس لیےمیں نے اپنی رپورٹ میں اس ان چیزوں کا ذکر کیا جو مجھے نظر آئیں۔ مجھےشبیر کا کھلا باکس نظر آیا اور شعیب کے وارنش کی بو ہوا میں موجود تھی۔اس سے ثابت ہوا کہ زاکر قتل کے وقت لیتھ کے اسٹیشن پر موجود نہیں تھا۔...