عمران ایک تحقیقاتی رپورٹرتھا۔ جس کے کئی دشمن تھے۔ عمران ایک اسلحہ بنانے والی کمپنی کی تحقیقات کر رہا تھا۔جب وہ اچانک ہارٹ اٹیک سے اپنے اپارٹمنٹ میں مرگیا۔ تو پولیس کو شبہ ہوا ۔بلڈنگ کے سیکوریٹی ٹیپ پر ہمیشہ صرف ایک شخص اپارٹمنٹ سے نکلتے نظر آیا.۔ وہ اسلحہ بنانے والی کمپنی کا نیا ملازم جاوید ہے۔...