نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    اجی روزے میں نہیں جناب ۔ افطاری کے لیے تیار کی جا رہی ہے۔ آپ بھی پئیں گے چائے؟
  2. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    مرغی یا مرغے کا بھی ذکر خیر ہو جائے آج طوطے کی جگہ۔
  3. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    جیسی بھی ہو کر لیتے ہیں۔ زیادہ تر کالج کے پمفلٹس ، فلیکس اور سٹیشنری وغیرہ ۔ اس طرح کے کام ہوتے ہیں البتہ کبھی کبھی ویب کی ڈیزائننگ کا کام بھی مل جاتا ہے۔
  4. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  5. اشتیاق علی

    رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کی دعا

    رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ۔ اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
  6. اشتیاق علی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  7. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  8. اشتیاق علی

    قلعہ ڈیراور سنگھ چولستان (بہاولپور)

    غالبا وہ دریا سرس وتی تھا۔ جس کا ذکر ہندوؤں کی کتابوں میں ملتا ہے۔ ذیل میں اس کا ایک نقشہ گوگل پر ملا ۔
  9. اشتیاق علی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  10. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  11. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    پی لیجئے چائے بھی ۔ یہ بتائیے کہ چینی کتنی ڈالنی ہے۔
  12. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  13. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  14. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  15. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے گرافکس ڈیزائنر۔ تو ڈیزائننگ کا کام ہی کرواتے ہیں جناب ۔
  16. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    اب تو کب کی بارش رک چکی پہلے بتاتے تو ایک ڈیڑھ کلو بارش کا میسج کر دیتا آپ کو۔ :D
  17. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    ہمارے اتنے نصیب کہاں کہ تبسم ہمارے لیے پکوڑے اور چپس بنائيں۔ :drooling:
  18. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام! دوبارہ کیوں سونے لگے ہیں کیا نیند پوری نہیں ہوئی؟
  19. اشتیاق علی

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    ما شا اللہ۔ کباب کھائے آج جناب نے۔ گھر کے بنے ہوئے تھے یا بازاری۔
  20. اشتیاق علی

    آپ کا پہلا روزہ کتنا لمبا ہے.

    یہاں آج کا روزہ تقریبا 16 گھنٹے 30 منٹ کا ہے۔
Top