نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    ساتویں سالگرہ مختصر ایکٹیویٹی : مراحل اپڈیٹ کیجیے۔

    گرافکس بہت خوب بنائے ہیں۔ کس پروگرام میں بنائے ہیں؟
  2. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    عثمان بھائی بھی حاضر ہیں۔ کہیے جناب کیسے ہیں؟ روزہ کیسا گزر رہا ہے؟ افطاری میں کیا کھانے پینے کا موڈ ہے؟
  3. اشتیاق علی

    قلعہ ڈیراور سنگھ چولستان (بہاولپور)

    چوٹے نہیں سعود بھائی چھوٹے ۔ :confused2: کہیں غصہ نہ کر جائيں چھوٹاغالبؔ
  4. اشتیاق علی

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    یہ تو وہ والی بات کر دی آپ نے پانی پانی کر گئی مجھے قلندر کی وہ بات۔ اگر درست نہ ہو تو تصحیح کر دیجئے۔
  5. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    میری طرف سے بھی ڈھیروں دعائيں۔
  6. اشتیاق علی

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    اب مجھے کام کی طرف جانا ہے۔
  7. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    بالکل یہ بات تو سوچی ہی نہیں میں نے ۔ کہیں مجھے جلے ہوئے نہ کھانے پڑیں۔
  8. اشتیاق علی

    پچیسویں میں کیوں بھلا۔ عشق ہر دور میں ہوتا ہے۔

    پچیسویں میں کیوں بھلا۔ عشق ہر دور میں ہوتا ہے۔
  9. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اچھا تو لیپ ٹاپ ہے میں سمجھا کہ کمپیوٹر سسٹم ہے ۔
  10. اشتیاق علی

    برائے فروخت

    اس بار کہیں الیکشن لڑنے کا ارادہ تو نہیں؟
  11. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    ایک پاؤ تو کیا اب تو ساری بارش خشک بھی ہو گئی۔ خوب تو نہیں ہو رہیں بس تھوڑی بہت ہوئی ہے آج۔
  12. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  13. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  14. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  15. اشتیاق علی

    رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کی دعا

    رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ۔ اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
  16. اشتیاق علی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  17. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  18. اشتیاق علی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  19. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴿الأنبياء: ٨٧﴾
  20. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    بہت اعلی کیا چاچو اور میں نے۔ ا سے دو مراسلے ایک ہی بار لکھے گئے
Top