نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    برائے فروخت

    ہا ہا ہا ۔ کیوں کیا ہوا جناب ۔ اس میں کیا حرج ہے؟ آخر پاکستان کو آج نئی قیادت کا انتظار ہے؟ سو میدان میں اترئیے ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
  2. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    بہت سے احباب ہیں جو نہیں آئے۔ ذیشان بھائی (مہر نستعلیق پروجیکٹ والے) ، اس کے علاوہ ذیشان حیدر ، موجو ، عندلیب اور بہت سے احباب غائب ہیں۔
  3. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    الحمد اللہ ! میں بالکل ٹھیک ہوں ۔ آپ کی دعائیں ہیں۔ آپ سنائیے؟ کیا حال ہیں اور روزے کیسے جا رہے ہیں آپ کے؟ سحر و افطار میں کیا کھاتی ہیں؟
  4. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    بس شمشاد بھائی اس بار تو بہت کم بارشیں ہو رہی ہیں۔ خیر سے آپ بھی لائلپوری نکلے۔ بچپن میں کس علاقے میں رہے؟
  5. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  6. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
  7. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  8. اشتیاق علی

    رمضان المبارک کے پہلے عشرہ کی دعا

    رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ۔ اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
  9. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    واہ جی واہ ! میں نے مرغی کا ذکر کیا ہی اس لیے تھا کہ آپ طوطے کو بھول جائیں ۔ مگر ایسا لگتا نہیں ہے۔
  10. اشتیاق علی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔16

    ارے یار یہ غلطی مجھ سے ہر سر زد کیوں ہوتی ہے۔ خیر بھول گیا تھا ۔ معافی۔
  11. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سلام ۔ آپ بھی آتے ہی شروع ہو گئیں۔
  12. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اب جواب میں مجھے بھی یہی لکھنا پڑھے گا۔ ہا ہا ہا۔ :):):):) ۔
  13. اشتیاق علی

    ساتویں سالگرہ مختصر ایکٹیویٹی : مراحل اپڈیٹ کیجیے۔

    بہت خوب ۔ ما شا اللہ بڑے اچھے گرافکس بنائے آپ نے۔
  14. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    پھر وہی بات ۔ اپنے مخصوص انداز سے باز نہیں آتے آپ۔
  15. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آپ اس فن سے تو خوب واقف ہیں ۔
  16. اشتیاق علی

    قلعہ ڈیراور سنگھ چولستان (بہاولپور)

    اتنے مطلب بنتے ہیں۔ اب تو پکا غصہ کریں گے چھوٹاغالبؔ
  17. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اب ہنس کر جان نہ چھڑائيے۔
  18. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہائیں اپیا آپ روزے نہیں رکھ رہیں۔ کیا بات ہے طبیعت تو ٹھیک ہے آپ کی؟
  19. اشتیاق علی

    قلعہ ڈیراور سنگھ چولستان (بہاولپور)

    جی جناب بالکل ٹائپو کی غلطی ہے۔ چوٹے کا مطلب پنجابی میں موٹا بھی ہوتا ہے۔ :):):)
  20. اشتیاق علی

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    چلیں کوئی بات نہیں ۔ آپ غم نہ کریں۔ دیر سے ہی سہی مگر انشا اللہ ہو جائے گا۔ ہمت مرداں تے مدد خدا۔
Top