بہت شکریہ ہادیہ بہن۔
بہت خوبصورت لڑی۔ 20000 کی مبارکباد کا حق ادا ہو گیا۔ :)
اس کے لیے خاص تعاون کیا ہے محفل کی 13ویں سالگرہ اور 20 لاکھ مراسلوں کی دوڑ نے۔ :)
آخری 5 ہزار مراسلے تقریباً 3 ماہ میں ہوئے ہیں۔ :)
حامد میر نے جیو کو خیر آباد کہہ دیا ہے۔ اور ایک نیا ٹی وی چینل گورمے نیوز نیٹورک GNN بحیثیت پریزیڈنٹ جوائن کر لیا ہے۔
اس پر ایک دلچسپ تبصرہ
اب حامد میر اپنے بال بچوں کے لیے روزی روٹی نہیں، بلکہ ”ڈبل روٹی“ کمایا کرے گا۔
6،7 سال سے زیادہ پرانی بات نہیں ہو گی۔ او ایل ایکس پاکستان میں کافی لیٹ آیا۔
جواب یہ دینا چاہیے تھا کہ یہ بھی آپ کی غلط فہمی ہے کہ ایس ایم ایس ڈیلیٹ ہونے سے بیگم کی میموری پر کوئی فرق پڑے گا۔