خرم بھائی کے مراسلہ سے ایک اور اہم بات ذہن میں آئی۔
آج کل ہمارے معاشرے میں مذاق، لطیفہ، جگت کا کلچر اتنا عام ہو گیا ہے کہ ہم اس بات کا خیال بھی نہیں رکھ پاتے کہ ہمارا مذاق یا لطیفہ کسی کی دل شکنی کا سبب تو نہیں بن رہا۔ کسی ذات، قوم، یا شہر سے متعلق لطیفے، جسمانی معذوری پر لطیفے، سیاسی سوچ پر...