یہاں شہروں کی حد تک اب ایسے اداروں کی تعداد بڑھ رہی ہے جو حفظ کے ساتھ ساتھ عصری علوم بھی جاری رکھتے ہیں۔ بلکہ کچھ اچھی اور مستند سکول چینز نے حفظ کا سیکشن بھی رکھا ہوا ہے۔
ہمارے بچے اسلامک یونیورسٹی سکولز میں پڑھ رہے ہیں۔ بڑا بھتیجا اب حفظ بھی کر رہا ہے۔ حفظ کے ساتھ ساتھ 3 مضامین پڑھائے جاتے...