نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد 72واں یومِ آزادی مبارک ہو

    تمام پاکستانی احباب کو 72واں یومِ آزادی مبارک ہو۔ :pak1::pak1::pak1::pak1::pak1: :pak::pak::pak: گلشن نظرؔ اپنا یونہی آباد رہے گا بد خواہ جو اس کا ہے وہ برباد رہے گا واللہ کہ یہ ملکِ خداداد رہے گا آزاد تھا، آزاد ہے، آزاد رہے گا نظرؔ لکھنوی
  2. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: ہم پہ واضح ہے، مشرِّح ہے، عیاں ہے زندگی ٭ نظرؔ لکھنوی

    ہم پہ واضح ہے، مشرِّح ہے، عیاں ہے زندگی غیر کی نظروں میں پر اک چیستاں ہے زندگی آسماں پر اور زیرِ آسماں ہے زندگی دیکھتا ہوں میں محیطِ دو جہاں ہے زندگی جس طرف نظریں اٹھاؤ نوحہ خواں ہے زندگی جیسے اک مجموعۂ آہ و فغاں ہے زندگی اک زمانہ ہو گیا صرفِ زیاں ہے زندگی زندگی جس کو کہیں ایسی کہاں ہے...
  3. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد آپ کو مبارک ہو

    اس سنسنی خیزی کے بعد خبر بھی تو کچھ سجی ہوئی ہو۔ مبارکبادی لڑی ہماری طرح پھیکی اور عنوان میں سنسنی خیزی ہادیہ بہن والی۔
  4. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد آپ کو مبارک ہو

    بہت مبارک ہو احمد بھائی۔ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کسی انٹرنیٹ اخبار کو جوائن تو نہیں کر لیا۔ عنوان سے پتہ ہی نہیں چلتا کہ کس کو اور کیوں مبارک ہو۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    مدرسوں میں اپنے بچوں کی تعلیمی تباہی سے بے خبر مسلمان‎

    لفظ اکثر بتا رہا ہے کہ تصوراتی تو نہیں۔ :) اور اس میں کوئی شک نہیں کہ مشہور اور بڑے مدارس کا ماحول بہت بہتر ہے۔ البتہ گلی محلہ کی مساجد میں کھل جانے والے مدارس پر چیک اینڈ بیلینس کی کمی ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    مدرسوں میں اپنے بچوں کی تعلیمی تباہی سے بے خبر مسلمان‎

    زیادہ بہتر عبید انصاری بھائی یا سید عمران بھائی بتا سکتے ہیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    وطن سے متعلق اشعار

    کتنی تلخی اس نشاط و کیف میں روپوش ہے بادۂ عشرت کی سر مستی میں کس کو ہوش ہے کس لیے چاہا گیا تھا اک وطن اندر وطن اس کا پس منظر بھی دیکھیں نوجوانانِ چمن نظرؔ لکھنوی
  8. محمد تابش صدیقی

    وطن سے متعلق اشعار

    شکرِ خدائے دو جہاں لازم نظرؔ ہے ہم پہ آج رکھا ہے جس نے سرفراز رکھی وطن کی جس نے لاج نظرؔ لکھنوی
  9. محمد تابش صدیقی

    وطن سے متعلق اشعار

    ہے عرضِ نظرؔ احساسِ زیاں خدامِ شہِ لولاک کریں جو دیں کے تقاضے ہیں ان کا للہ ذرا ادراک کریں ظلمت کا گریباں تار کریں الحاد کا پردہ چاک کریں فی الاصل بنا دیں پاکستاں یوں خاکِ وطن کو پاک کریں نظرؔ لکھنوی
  10. محمد تابش صدیقی

    وطن سے متعلق اشعار

    بنائے پاک وطن لا الٰہ الّا اللہ نگاہِ قوم پہ روشن ہے اس کی منزل و راہ خدا گواہ فرشتے گواہ قوم گواہ ترا ضمیر ہے زندہ دمک رہی ہے جبیں ترے وجود پہ نازاں ہیں آسمان و زمیں نظرؔ لکھنوی
  11. محمد تابش صدیقی

    تعارف میرا تعارف

    و علیکم السلام اردو محفل پر خوش آمدید
  12. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح

    اتر گئے ہوں گے۔ اب مشکل سے باہر آنے کے لیے چڑھ رہے ہوں گے۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: جان و دل سی شے کروں میں کیوں نثارِ زندگی ٭ نظرؔ لکھنوی

    جان و دل سی شے کروں میں کیوں نثارِ زندگی مجھ کو حاصل جب نہیں کچھ اختیارِ زندگی کھینچ کر رکھ اس کی راسیں اے سوارِ زندگی تا غلط رخ پر نہ چل دے راہوارِ زندگی خوب ہی مرغوب ہے گو مرغزارِ زندگی پر اسی میں گھومتے پھرتے ہیں مارِ زندگی یہ حقیقت مجھ سے سن اے کامگارِ زندگی رزقِ بہتر پر نہیں دار و...
Top