نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    اقتباسات چندن کا پیڑ (اشفاق احمد)

    اس روز ارشاد ہوا "خوف دراصل خواہش سے جنم لینے والی کفیت ہے- جو لوگ دنیا کے پیچھے بھاگتے ہیں خوفزدہ رہتے ہیں اوردنیا ان سے دوربھاگتی ہے- خواہش کو اپنے پیچھے پھینک دو۔۔۔۔ اللہ پربھروسہ کرو۔۔۔۔۔ دنیا مثلِ سائے کے پیچھے پیچھے بھاگے گی- منفی بات مت سوچیں گی تومنفی کا امکان بڑھےگا، مثبت سوچ ہوگی...
  2. زبیر مرزا

    اقتباسات چندن کا پیڑ (اشفاق احمد)

    پسندیدگی کا شکریہ نایاب بھائی نایاب بھائی میں نے یہ کتاب 1995 میں سنگِ میل (لوئرمال روڈ لاہور) جون کے ایک گرم ترین دن میں گوجرانوالہ سے جاکر حاصل کی تھی(میں جب کتاب لیتاہوں اس پراپنانام اوراس دن کی تاریخ درج کرلیتاہوں) - واپسی میں بس کے سفرمیں یہ کتاب پڑھ ڈالی اورآج تک کئی بارپڑھی- یہ کتاب قدرت...
  3. زبیر مرزا

    اقتباسات چندن کا پیڑ (اشفاق احمد)

    میری بیوی اور ممتازمفتی کو شروع سے ہی قدرت اللہ شہاب سے چڑتھی - پھر مجھے نہیں یاد کب اورکس مقام پرممتازمفتی اور بانوقدسیہ نے نیا جنم لیا- بانواپنے تینوں بیٹوں کو لمبے صوفے پربٹھاکرخود نیچے قالین پربیٹھ کرکہا کرتی "دیکھو بیٹا ہم بڑوں جیسے بن تو نہیں سکتے - کیونکہ یہ ہمارے لیئے طے نہیں ہواہے- یہ...
  4. زبیر مرزا

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    دلچسپ ٹی وی سیریزMonday Night کو خوشگواربنادیتی ہیں -ہاں Hawaii five o سی لاجواب سیریزکودیکھنا مت بھولیں اگرآپ بات کریں گے CBS کے زیادہ ترپروگرامز کی تو مجھے موجود پائیں گے کہ ہم تو چینل ہی نہیں تبدیل کرتے- نیویارک کے اس پولیس خاندانسے آپ کی ملاقات خوشگوارثابت ہوگا- اگر اس کا ذکرنہیں کیا تو...
  5. زبیر مرزا

    محفلین - فوٹو فنیا کی نظر میں

    زبردست اور منفرد جناب -کچھ فرمائشی پروگرام ہوسکتاہے:) شاکرالقادری محمود احمد غزنوی شہزاد وحید خرم شہزاد حسیب نذیرگل
  6. زبیر مرزا

    اقتباسات اشفاق احمد

    تلمیذ صاحب نیلم نایاب التباس
  7. زبیر مرزا

    دل سوز سے خالی ہے نگہ پاک نہیں ہے - علامہ اقبال

    وعلیکم السلام عاطف سعد میں آپ کی حوصلہ افزائی اور ستائش کے لیے الفاظ کی کمی محسوس کرتا - کوئی ایسا جملہ جو آپ کے اس بہترین کام کے برابرہو میرے پاس نہیں - جس لگن اورخوبصورتی سے آپ کلامِ اقبال کو مصورکررہے ہیں کس تعریف کےترازوں میں تولا نہیں جاسکتا
  8. زبیر مرزا

    خود کو بے رنگ و ہنر ہم کیا کرتے بے سمت راستے پہ سفر ہم کیا کرتے

    خود کو بے رنگ و ہنر ہم کیا کرتے بے سمت راستے پہ سفر ہم کیا کرتے
  9. زبیر مرزا

    خود کو بے رنگ و ہنر ہم کیا کرتے

    میں نے جانا گویا یہ بھی میرے دل میں تھا اب مزید تبصرہ کیا کروں کہ میں مقطعہ کو اپنی کفیت نامے میں شامل کررہاہوں (بناءاجازت:))
  10. زبیر مرزا

    سرگوشی

    میرے لیے بعض اوقات کچھ کہنا ، لکھنا یا اظہار کرنا مشکل ہوجاتا ہے اور ایسا اکثرتب ہوتا ہے جب کوئی تکلیف دہ یا ناگوار صورتحال ہو- ایک بار پہلے مجھے جھنجھوڑنے ایک خبرآئی تھی اورشدیدکرب اورشرمندگی سے دوچارکرگئی تھی وہ تھلیسمیا میں مبتلا تڑپتے بچے اوران کے ناداروالدین کے بارے میں تھی - تب مجھے خاموشی...
  11. زبیر مرزا

    اقتباسات اشفاق احمد

    بابا کے کیا کہنے ان کی سوچ ان کا فہم اوراندازتحریر مشعل راہ ہے بہت شکریہ بھابی صاحبہ اس تحریر کو شئیرکرنے کے لیے اور دعا آپ کے لیے بابا کی ہی پیش ہے
  12. زبیر مرزا

    اشفاق احمد(باباجی) دیاں نظماں

    السلام علیکم باباجی(اشفاق احمد) دی کتاب کھٹیاوٹیا وچوں کج نظماں پیش نیں درگاہنواں تے فاتحہ مگروں پُوڑیاں نوں وی ہونج لئی دا اے بوہے نوں کھڑکانتو پہلاں اتھرواں نوں پونج لئی دا اے جے ایڈا مشہور ناں ہُندا ایڈی میری ٹیں ناں ہُندی جے میرے وچ میں ناں ہُندی دادی دے گھر رہندا تتی روٹی کھاندا چولہے...
  13. زبیر مرزا

    پراٹھاِ خاص زیرے والا

    السلام علیکم آج کافی دن بعد کچھ بنانے کا موقع ملا اور کچن میں جاتے ہی میری رگِ تجربات پھڑک اُٹھی اوریوں پراٹھاِ خاص بنا - ترکیب آپ کے لیے پیش ہے اگرآپ کو میری طرح سفید زیرہ پسند ہے تو یہ پراٹھا ضرور بنائیں :) اجزاء 1- آٹا 2- مکھن (گھی یا تیل حسبِ پسند) 3-تھوڑا سا سفید زیرہ ترکیب آٹے کے پیڑے کو...
  14. زبیر مرزا

    تعارف اردو محفل اور ہماری فیملی

    وعلیکم السلام خوش آمدید
  15. زبیر مرزا

    سپیشل حلوہ۔

    شکریہ بھابی صاحبہ ہمارے گھر یہ کئی بار بناہے تومیں یہ حلوہ کھا چکا اور بے حد لذیذ ہے :) چونکہ میں سوجی کا حلوہ بہت شوق سے کھاتا ہوں تو روایتی حلوے کے بجائےکبھی کبھاراس کا کھانا اچھا لگتاہے
  16. زبیر مرزا

    پھر چاند نکلا (چینی کہانی)

    لاجواب اور دلچسپ کہانی - چینی ناموں سے اور کہانی کے اس سے تعلق نے تخیل کا لُطف بھی دوبالا کردیا
Top