خاور، اس کے لیے کوئی خاص تکنیکی مہارت کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ تکنیکی مرحلہ ورڈپریس کی انسٹالیشن اور ٹیمپلیٹ سیٹ اپ کرنے کا ہے جو صرف ایک مرتبہ کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ اگر آپ ایک اچھی سائٹ بنانا چاہتے ہیں تو میں آپ کو باقاعدہ ایک ڈومین نیم رجسٹر کرنے کا مشورہ دوں گا۔ فری ویب ہوسٹنگ پر بنائی گئی...