نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    مبارکباد حسن کو تعلیمی سند کی مبارک باد

    بہت بہت مبارک حسن ۔۔۔۔۔ انشاءاللہ اگے بھی ایسی ہی کامیابیاں حاصل کرتے رہو ہمیشہ ۔۔۔:)
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    میدان خالی دیکھ کر مار لیا آپ لوگوں نے ۔۔۔۔:beating: لڑکیاں کم آتیں ہیں محفل پر ۔۔ لڑکے اتنے زیادہ ۔۔۔۔ برابر کا مقابلہ ہو تو بات ہے نہ ۔۔:roll:
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    ضرور سمجھ تو گئے ہونگے آپ ۔۔۔
  4. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    شمشاد بھائی آپ پوری فوج کے ساتھ ۔۔ اور میں اکیلی ۔۔۔۔:eek: پاکستان والا نہیں کروانا اپنا مجھے ۔۔۔:(
  5. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    جیسی میری ہے ۔۔۔;)
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    تمہارا کھاتہ کہاں ہے ۔۔ بتاؤ تو پھر منگواتی ہوں ۔۔ اب اگے کے کیا ارادے ہیں ؟ مزید پڑھنا ہے یا جاب وغیرہ ؟
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    دیکھیئے فیشن میں جو چیز نہ ہو وہ حیران کن ہی لگتی ہے ۔۔
  8. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    واؤ بہت بہت مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) مٹھائی کہاں ہے ۔۔ :rolleyes: شمشاد بھائی حسن کے لئے مبارکباد کا تھریڈ کھول دیں جلدی سے ۔۔۔
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    حیران کن لگے گی وہ تو ۔۔۔
  10. سارہ خان

    Girls Subtract 2, Boys Add 2, Fourth part of this Game

    52 _2 = 50 ..
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    ثابت ہوا کہ عینک لگا ہی لینی چاہیئے زین کو واقعی ۔۔۔
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    میں خود کافی دن بعد ریگیولر آ رہی ہوں ۔۔۔ سب ٹھیک ہے ۔۔ پڑھائی کہاں پہنچی تمہاری ۔۔ ؟
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    جب اپ نہین ہوتے تھے تو میری چوتھی پوزیشن ہوتی تھی عندلیب کی دوسری ۔۔۔
  14. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    وعلیکم ااسلام حسن بڑے عرصے بعد نظر آئے ہو ۔۔۔ سب ٹھیک ٹھاک ہے نہ ؟
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    تو زین کی وجہ سے میری چوتھی پوزیشن ۔۔ پانچھویں میں بدل گئی ۔۔۔
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    الف ب پ کے کھیل کی اٹھارویں قسط شروع کی جاتی ہے ۔۔۔ :)
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    بھائی کی شادی سے پہلے ۔۔ بھابھی کی سائیڈ ہی لی جاتی ہے ۔۔ :p
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ہائیں ۔۔ اتنی خطرناک نہیں ہو سکتیں وہ ۔۔ خواہ مخواہ ان کی برائیاں نہ کریں ابھی سے ۔۔
  19. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    السلام علیکم ۔۔ سارا کیسی ہو ؟ دعوت کا کیا رہا کل پھر ؟ آ گئے تھے مہمان ؟
Top