نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    نہیں کہتے ایسا سعود بھیا ۔۔ ہونے والی بھابھی نے سن لیا تو ۔۔۔:(
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    لڈو پھوٹ رہے ہونگے دل میں تو اوپر سے ایسا بول رہے ہیں ۔۔۔ :p
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    کتنے اچھے ہیں سب کے سب ۔۔ آپ کا بھلا کر رہے ہیں ۔۔ اور آپ ہیں کہ ۔۔۔
  4. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    فول ہیں بھیا آپ بھی بالکل ۔۔ امی اور بھابھیوں سے مدد لیں نہ ۔۔۔
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    علم تو ہونا چاہیئے آپ کو نہیں تو ابھی معلوم کروالیں ۔۔
  6. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    طوفان میں ہے پھر تو کشتی آپ کی ایسی صورتحال میں ۔۔۔ آپ کی ہونے والی محترمہ بھی ہائی ہیل کا شوق رکھتی ہیں ؟
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    صابر ہیں آپ بہت جو اتنی مار کھا لیتے ہیں ۔۔
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    رہنے دیں بھیا باتیں نہ بنائیں ۔۔۔
  9. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    اگلا سلسلہ : 2 ، 4 ، 3 ، 9 ، 4 ، ۔ ، ۔، ۔،
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    دوسرے کسی کام میں لگ گئے سعود بھیا شاید ۔۔۔
  11. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    جی جی ۔۔۔ بالکل ۔۔ اتنی مشکل سے تو کوئی اور اس دھاگے پر آیا ہے ۔۔ میری باتیں سن کر بھاگ ہی نہ جائے کہیں ۔۔۔:blush:
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    حقیقت میں کبھی پٹائی ہوئی آپ کی سعود بھیا ؟
  13. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    ہاہاہا ۔۔۔۔ لیکن دیکھیں نہ آپ اشارہ کرتے ہیں ۔۔۔ بازی دوسرے لے جاتے ہیں ۔۔۔ ;) ہوئی نہ اشارے بازی ۔۔۔:grin:
  14. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    جوان جہاں بھائی کی پٹائی لگائیں گی کیا سسٹر ۔۔۔:grin:
  15. سارہ خان

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    مونگ پھلیاں کھا رہی ہوں ۔۔۔
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    تسلی رکھیں بھیا نہیں ہوگی پٹائی ۔۔۔
  17. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    سعود بھیا دیکھیں اشارے بازی کرنا اچھی بات نہیں ۔۔۔۔;) لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں ۔۔۔ :roll:
  18. سارہ خان

    نبیل کی نذر

    زبردست عمار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. سارہ خان

    Girls Subtract 2, Boys Add 2, Third part of this Game

    at last we have won ....
Top