یہ موڈ کو کیا ہو گیا باجو ۔۔ آپ نے پکا ارادہ کیا تھا نہ ۔۔
اپنی اوپر والی پوسٹ دیکھیں ۔۔۔
اب ایسی بھی کوئی بات نہیں کہ سب حلیم ،نہاری کے خواب ہی دیکھتے رہ جائیں ۔۔ ۔ہم پہنچ آئے گے انشااللہ،
4 مہینے پہلے سے پروگرام کیوں بنایا جب آپ کو اپنے موڈ کا پتا ہے ۔۔:p۔۔۔ آنے سے فوراً پہلے بنانا...