پھر سے دیکھو زین ۔۔ ایسا کچھ نہیں ہوا ۔۔ بالکہ تم نے ن کے بعد م سے پوسٹ کی ۔۔
وعلیکم السلام ۔۔ میں بالکل ٹھیک ۔۔ باقیوں کے بھی ٹھیک ہونے کی امید ہے ۔۔۔:)
ہر روز اپنا منہ آئینے میں دیکھا کرو۔ اگر بری صورت ہے تو برا کام نہ کرو ۔ تاکہ دو برائیاں جمع نہ ہوں۔ اگر اچھی صورت ہے تو اس کو برے کام کرکے خراب نہ کرو۔ (افلاطون)
:) :)