وہ دونوں مزے میں ہیں۔۔۔۔ گھر کی مالکن بھی مزے میں ہے۔ محمداحمد خود تو پتا نہیں کہاں ہیں۔۔۔ البتہ ان کے فیس بک کے مطابق وہ سوات میں ہیں۔۔۔۔ :p
تمہارے بعد بہت تبدیلیاں آگئی ہیں۔۔۔۔ فلک شیر بھائی نے اپنا نام مسٹر غچہ رکھ لیا ہے۔ ہر کسی کو چکمہ دینا ان کے آج کل کے شغل میں شامل ہے۔ :)