جناب یہ یہ سب میرے دوسر ہیں آخری دن میں گھر نہیں جا سکا تھا صبح نو سے لے کر رات دو بجے تک کبھی کسی گروپ کے ساتھ اور کبھی کسی گروپ کے ساتھ پاکستان میں میں بہت سے کام کر رہا تھا کبھی وقت ملا تو بتاوں گا ان کے نام ایک طرف سے شروع کرتا ہوں ، راجہ عام ، نعیم ، ناصر نعیم ، خرم شہزاد(یعنی میں خود)...