شاہ بھائی اصل میں مجھے خود بھی پتہ نہیں ہے کہ اس میں کیا ہے جیسا کہ میں نے بتایا 23 تاریخ کی رات کو مجھے یہ لفافہ ملا اور 24 کی صبح میں ابوظہبی آ گیا اور اس دوران بہت سے دوستوں ملنے کے لیے آئے تھے اسی لیے میں خود بھی نہیںدیکھ سکا میرے گھر اسی طرح پڑا ہوا ہے گھر جاؤںگا تو دیکھ کر آپ کو بتا دوں...