راہ خدا میں خلقت کی خدمت کرنا الله کے کاموں میں سے ایک ہے۔۔۔ اللہ کے کام میں اگر ذرہ بھر بھی خود پسندی یا لالچ آ جائے تو کفر ہو جاتا ہے۔۔۔۔الله کا کام خود کو مٹا کر اور نفع نقصان کو بھول کر کیا جائے۔۔ تو ہی اللہ کی رضا حاصل ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔ اور رضائے الہی میں ہی سکون اور امان ہے۔۔۔ورنہ انسان انتشار...