پاسکوں ۔۔۔۔۔۔؛؛؛؛؛
اب تو زیادہ تر کمپیوٹراز ترازو استعمال ہونے لگ گئے ہیں ، پہلے ہاتھ والا ترازو استعمال ہوا کرتے تھے ، استعمال ہوتے ہوتے ان کے توازن میں فرق آجاتا تھا ، تو اس کے توازن کو قائم رکھنے کے لیے ایک طرف کچھ وزن یا مقناظیس وغیرہ لگا دیا جاتا تھا ، تاکہ وہ ترازو ماپ تول میں کوئی جھول نہ...