دھوکہ نہ کھائیے۔۔
ایک شکاری تیز ہوا کے عالم میں چڑیوں کا شکار کر رہا تھا، تیز ہوا کی وجہ سے گردوغبار اُڑ کر اس کی آنکھوں میں جا رہا تھا، اور اس کی آنکھوں سے پانی بہہ رہا تھا، وہ جب بھی کسی چڑیا کا شکار کرتا، اسے کاٹ کر اپنے تھیلے میں ڈال دیتا،
دور درخت پر بیٹھی ایک چڑیا اپنی ساتھی چڑیا سے کہنے...