میک اپ سے پہلے پرائمر یوز کرنا چایئے ،،،یہ بہت کم لوگوں کو معلوم ہوتا ہے ،
اس کا فائدہ یہ ہے کہ گرمیوں میں پسینےکو کنٹرول کرتا ہے اور اگر پمپل کی وجہ سے کسی کی سکن خراب ہوگئی ہو مطلب گڑھے پڑ گئے ہوں تو پرائمر گڑھوں کو فل کر دیتا ہے اور پھر سکن بیس اچھی بنتی ہے :)