ویسے تو وقت کی پابندی کو اچھی عادت سمجھا جاتا ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں اس کی کیا اہمیت ہے؟
درحقیقت ہر ملک اس حوالے سے مختلف سوچ رکھتا ہے جیسے جاپان میں ایک منٹ پہلے پہنچ جانا بھی تاخیر کہلاتا ہے جبکہ مراکش میں ایک گھنٹے سے 24 گھنٹے تاخیر بھی کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔...