نتائج تلاش

  1. حسیب

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    جس گھٹیا طریقے سے حفیظ پہلے اوور میں آؤٹ ہوا وہ بھی کافی مشکوک ہے:bighug::lol:
  2. حسیب

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    جس پچ پہ انگلینڈ 297 پہ آل آؤٹ ہو گیا وہاں پاکستان کمزور سی نطر آنے والی بیٹنگ صرف 3 وکٹوں کے نقصان پہ 257 رنز بنا لے تو اس سے زیادہ مشکوک بات کوئی ہو ہی نہیں سکتی وہ تو چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں
  3. حسیب

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    پہلا ایک گھنٹہ وکٹ نہ گری تو انگلینڈ کے بولرز کا مورال پھر ڈاؤن اور گیند بھی پرانا ہو جانا ہے
  4. حسیب

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    میں نے بھی آخری گیند نہیں، آخری اوور کہا ہے;);)
  5. حسیب

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    آج پہلے سری لنکا نے صفر پر پہلی وکٹ کھو دی، پھر پاکستان نے ایسا کیا اور آسٹریلیا نے بھی صفر پہ ہی پہلی وکٹ کھو دی آسٹریلیا کا وارنر بھی اچھا کھیلتے ہوئے آخری اوور میں آؤٹ ہو گیا اور پھر اظہر بھی:eek::eek:
  6. حسیب

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    اب یونس، مصباح ، اسد اور سرفراز پہ بھاری ذمہ داری ہے کہ کم از کم 150 سے اوپر لیڈ لے کر جائیں
  7. حسیب

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    لگتا ہے ایسی کوئی بات نہیں ہے اب اظہر نے بھی نکالے ہیں
  8. حسیب

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    اظہر علی کی سنچری اور پھر ڈنڈ
  9. حسیب

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    فی الحال تو حالات قابو میں ہیں
  10. حسیب

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    تیسری وکٹ پہ بھی 54 رنز کی ساجھے داری ہو چکی ہے
  11. حسیب

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    سمیع کا انڈر 19 میں ریکارڈ متاثر کن ہے۔ لیکن انٹرنیشنل کرکٹ میں ابھی اسے کافی مواقع دینے چاہیے اور کافی سیکھنے کی بھی ضرورت ہے
  12. حسیب

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    متفق ویسے اگر کوئی حفیظ کی طرح خود آؤٹ ہونا چاہے تو الگ بات ہے
  13. حسیب

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    فٹ مارکس سے اتنی مدد نہیں ملتی کہ آپ کے بقول ڈیڑھ سو رنز بنانے ہی مشکل ہو جائے گا. ڈیڑھ سو رنز کے دفاع کے لیے کیسی پچ ہونی چاہیے؟ اس کے لیے دو ہزار بارہ کا پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ابوظہبی ٹیسٹ دیکھ لیں
  14. حسیب

    سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا:ٹیسٹ سیریز

    چندیمال کا بھی بلاوا آ گیا
  15. حسیب

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    کپتان کو فیصلہ کرتے وقت اپنی کمزوریوں کو بھی مدنظر رکھنا پڑتا ہے مزے کی بات یہ ہے کہ مصباح نے اس میچ سے پہلے 9 ٹیسٹ میچوں میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا چھ جیتے اور تین ڈرا ہوئے:):)
  16. حسیب

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    مجھے نہیں لگتا کہ چوتھی اننگز میں بھی پچ اتنی خراب ہو گی. کہ یاسر کو کھیلنا ممکن ہی نہ رہے. یاسر کو مدد مل سکتی تھی لیکن اتنی نہیں جتنی آپ کہہ رہے ہیں. یہ کوئی ایشیا کی پچ نہیں جہاں بڑے بڑے کریک پڑ جائیں
  17. حسیب

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    پابندی کے بعد تو آصف کو کارکردگی کی بنیاد پہ ڈومیسٹک ٹیم سے نکال دیا گیا ہے. انٹرنیشنل میں کیا کرے گا؟
  18. حسیب

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    وہاب ریاض کے آل راؤنڈر ہونے کے بارے میں پہلی مرتبہ سنا ہے باقی وہاب باؤنسی وکٹ یا مکمل فلیٹ وکٹ (جہاں آپ سپیڈ کی مدد سے ہی وکٹیں نکال سکتے ہیں) پر موجودہ بولرز میں سے سب سے مؤثر ثابت ہو سکتا ہے
  19. حسیب

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    کون سے مینجر صاحب؟؟
  20. حسیب

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :ایجبسٹن ٹیسٹ

    موجودہ بیٹنگ کے ہوتے ہوئے چار بولروں سے کھیلنا مجبوری ہے
Top